the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم دنگل آج ریلیز ہو گئی ہے اور فلم کی کافی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ عامر خان کے خاص دوست سلمان خان نے بھی فلم کی جم کر تعریف کی ہے اور دنگل کو اپنی فلم سلطان سے بہتر فلم قرار دیا ہے۔ سلمان نے دنگل کی تعریف کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا ہے، جس میں انہوں نے لکھا کہ میرے پورے خاندان نے دنگل فلم دیکھی ، یہ ایک بہترین فلم ہے۔ سلمان نے آگے لکھا ہے کہ ذاتی طور پر میں آپ سے محبت کرتا ہوں عامر، لیکن پروفیشنل طور پر آپ سے نفرت ہے۔ سلمان کے اس



ٹویٹ کا جواب دینے میں عامر نے بھی تاخیر نہیں کی ۔ عامر نے ٹویٹ کیا کہ سلمان آپ کی نفرت میں بھی مجھے محبت کا احساس ہوتا ہے، میں آپ سے محبت کرتا ہوں، جیسے نفرت بھی ہے۔ واضح رہے کہ سلمان کی فلم سلطان اور عامر کی فلم دنگل کا پہلے سے ہی موازنہ کیا جا رہا تھا، یہاں تک کہ اس فلم کی وجہ سے دونوں میں سرد جنگ کی خبریں بھی آئیں۔ تاہم دونوں نے پہلے ہی واضح کردیا تھا کہ دونوں فلمیں الگ ہیں ان کا موازنہ ٹھیک نہیں ہے۔ سلطان نے تو باکس آفس پر تقریبا 500 کروڑ کا بزنس کیا تھا اب دنگل کی باری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.